Subscribers
10K-50K50K-100K100K-200K200K-500K500K-1M1M+2M+
-
Views/7days
10K+50K+100K+200K+500K+1M+
-
Super Chat
$5,000+$10,000+$50,000+
-
Live Viewers
1K+3K+5K+10K+20K+30K+
-
Last promotion
Past 7 daysPast 15 daysPast 30 daysPast 180 daysBefore past 30 days
Country
United StatesSouth KoreaJapanTaiwanIndonesiaViet NamIndia
Relevance

فارمر اون لاين Farmer Online

نهدف لدعم المحتوى العربي على الإنترنت زراعياً وإيضاح الخدمات الأساسية لزراعة الخضار داخل وخارج البيوت المحمية وزرعات الاعلاف من واقع الدراسة والتجربة بالمشاريع التي نتشرف بإدارتها ونسأل الله أن يجعله علما ينتفع به - المهندس الزراعي/ محمد محمود بدر
  • 40K subscribers,
  • 218 videos
Views/7days152
Like/Views4.2%
Last Updated3 months ago

Farming Tips

This channel is about village/city business. Video are about farming business like buffalo farming, cow farming, goat farming, hen farming, rabbit farming, fancy Birds farming, fruit farming, vegetables farming and a lot more. Like and follow our Facebook page. https://www.facebook.com/Farming-Tips-122883569100661/ Tellegram link Farming Tips https://t.me/FarmingTipsofficial tiktok.com/@farmingtipsofficial اگر آپ بھی کوئی فارمنگ کرتے ہیں جیسے بھینسوں کا فارم یا گائے کا فارم، ریبٹ فارم، گوٹ فارم،مرغی فارم وغیرہ وغیرہ یا کاروبا کی پبلیسٹی کروانا چاہتے ہیں تو ہمیں بتائیں ہم آپ کا تجربہ دنیا سے شیر کریں گے. ہمارا رابطہ نمبر. 03073378703 واٹس ایپ بھی کر سکتے ہیں. اگر آپ نے کمپنی یاکاروبار کی تشہیر کروانی ہو تو بھی اسی نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے. جبکہ متعلقہ فارمر کا نمبر تقریباً تمام ویڈیوز میں دیا گیا ہے سوائے ان فارمرز کے جو خود منع کر دیتے ہیں
  • 261K subscribers,
  • 1K videos
Views/7days461
Like/Views3.1%
Last Updated19 days ago

Yaseen Bakra Farm یسین گوٹ فارم

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم دوستو! آپ دوستوں کو میرے میرے اس چینل پر بکرے، بکریاں، بچھڑے،بیل،کٹے،گائے،مندرے کجلے کے متعلق معلومات اور سیل پرچیز کے جانور ملے گے اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو چینل سبسکرائب کردیں اگر آپ دوستو قربانی کا سیزن لگانا چاہتے ہیں ہم سے رابطہ کریں میرے فارم پر ہر نسل کے بکرے بکریاں 24 گھنٹے دستیاب ہیں دوسرے یوٹیوبر اور فارمر سے 5000 سستہ جانور ملےگا میرے فارم سے لوکیشن ڈیرہ غازی خان نزدیک جانپور روڈ کینال سٹی فون نمبر 03326452904
  • 3.4K subscribers,
  • 0 videos

MNA Dairy Vlog

اسلام علیکم ہم نے یہ چینل ڈیری فارم کے متعلق انفارمیشن دوستوں سے شئیر کرنے کیلیے بنایا ہے ہم خود بھی فارمر ہیں انشااللہ جہاں تک ہو سکا آپ کو اچھی سے اچھی انفارمیشن اور اچھا مشورہ دے گے۔ میرا نام میاں مبشر ندیم آرائیں ہے میں تحصیل میلسی سے ہو۔
  • 1.3K subscribers,
  • 0 videos

Sitara Foods and Livestock

Welcome dear viewers, This is Sitara Foods and Livestock and My name is Haider , with my brothers Huzaifa and Hanzla. We love pets rabbits, Ducks, Goats. We will share our time with our animals and our experiences with you. We want to become a regular livestock farmer and will make this our livelihood in future. Thank you 😊 خوش آمدید پیارے ناظرین، یہ ستارہ فوڈز اینڈ لائیوسٹاک ہے اور میرا نام حیدر ہے، اپنے بھائیوں حذیفہ اور حنظلہ کے ساتھ۔ ہمیں پالتو جانور خرگوش، بطخ، بکرے بہت پسند ہیں۔ ہم اپنے جانوروں کے ساتھ اپنا وقت اور اپنے تجربات آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ ہم ایک باقاعدہ لائیوسٹاک فارمر بننا چاہتے ہیں اور مستقبل میں اسے اپنا ذریعہ معاش بنائیں گے۔ شکریہ For Suggestions WhatsApp: 00923457585369
  • 1.1K subscribers,
  • 0 videos

tadi goat farm ghotki

سندھ کے بکریوں کی نایاب نسل کی معلومات کا خزانہ اور سندھی گلابی بکروں کی معلومات سندھ کے ابلق گلابی نسل سندھ کے مشہور اور مہنگی ترین کاموری نسل سندھ کی مایہ ناز خوبصورت پٹیری بکریوں کے فارمر کی معلومات سندھ کی ٹیڈی نسل اور بھی اہم معلومات #sindhigoatsfarm #bakre #goatsfarm
  • 2.7K subscribers,
  • 0 videos

Kisan College

Educate Farmers. If our farmer gets education he will avoid a lot of losses. Our farmer does not know smart farming therefore a lot of time and money is wasted. Our new farmers suffer a lot due to inexperience. And then they become impatient and give up farming. Our farmers do a lot of damage to their animals due to inexperience. The channel will serve as a college for farmers and breeders. And even inexperienced people will be able to easily take care of their crops and animals by taking information from here and avoid damage. اگر ہمارا کسان تعلیم حاصل کر لے گا تو بہت سارے نقصانات سے بچ جائے گا۔ہمارا کسان سمارٹ فارمنگ نہیں جانتا اسی لیے بہت سارا وقت اور پیسہ ضائع ہو جاتا ہے۔ہمارے ناۓ کاشتکار نا تجربہ کاری کی وجہ سے بہت سارا نقصان کر بیٹھتے ہیں اور پھر دل برداشتہ ہو کر کاشتکاری ہی چھوڑ دیتے ہیں۔ ہمارے فارمر تجربہ نا ہونے کی وجہ سے اپنے جانوروں کا کافی نقصان کر لیتے ہیں۔ یہ چینل کاشکاروں اور جانور پالنے والوں کے لیے ایک کالج کا رول ادا کرے گا۔
  • 2.3K subscribers,
  • 0 videos

Goat Farming Tips

Goat farming is a new business trend and it is a profitable business. But most of goat farmer remain unsuccessful because of lack of knowledge about goat farming and about goat diseases. In this channel "Goat Farming Tips" you will find all the information on goat farming, goat diseases and the treatmet of goat diseases. Subscribe our channel for more information about goats management, their diseases, goat fatening and treatment of goat diseases. بکری فارمنگ ایک نیا کاروبار کا رجحان ہے اور یہ ایک منافع بخش کاروبار ہے۔ لیکن بکری فارمنگ اور بکری کی بیماریوں کے بارے میں معلومات نہ ہونے کی وجہ سے زیادہ تر بکری فارمر ناکام ہی رہتے ہیں۔ اس چینل "گوٹ فارمنگ ٹپس" میں آپ کو بکری فارمنگ، بکری کی بیماریوں اور بکری کی بیماریوں کے علاج کے بارے میں تمام معلومات مل جائیں گی۔ بکروں کے انتظام ، ان کی بیماریوں اور بکری کی بیماریوں کے علاج کے بارے میں مزید معلومات کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں۔ बकरी पालन के टिप्स बकरी पालन के टिप्स बकरी की बीमारी का इलाज диспетчер фармацевт
  • 3.6K subscribers,
  • 0 videos

universal farmers Channel

زراعت سے متعلق وہ سب کچھ جو آپ کو نہیں پتا
  • 2.2K subscribers,
  • 0 videos

۔Bakriyan pakistan ki

ہم مویشیوں کے شعبے میں غیر معقول سودے بازی کے نظام کو توڑنے کی کوشش کریں گے۔ ہم معقول قیمت اور صحت مند جانوروں کی پیش کش کرنے کی اپنی پوری کوشش کریں گے تاکہ نئے اور ناتجربہ کار کسان یا افراد کے لئے دھوکہ دہی کے امکانات کو کم کیا جائے جو ایک عام بات ہےمقامی مویشی منڈیوں میں ۔ مناسب قیمت پر مناسب جانور خرید کر نئے فارمر کی کامیابی کے امکانات کو زیادہ سے زیادہ حد تک بڑھانا جا سکتا ہے۔ مناسب قیمت پر مناسب جانور خریدنا کامیاب بکری فارمنگ کی طرف پہلا قدم ہے فکس پرائس کی وجہ سے ہم اپنے آپ کو غیر مشروط سودے اور وقت کے ضیاع سے بچا سکتے ہیں.جزاك الله
  • 3.1K subscribers,
  • 0 videos

NHS FARMS

فارمنگ کے وہ جدید طریقے جن کی مدد سے فارمر معاشی آزادی حاصل کر سکیں کم سے کم خرچ سے زیادہ سے زیادہ پیداوار حاصل کی جا سکے فارمنگ کو قدرتی طریقوں کے مطابق ڈالا جا سکے
  • 5.4K subscribers,
  • 0 videos

Pakistan Goat Farming

پاکستان گوٹ فارمنگ پاکستان گوٹ فارمنگ کے یوٹیوب چینل پر ملے گئے اپ کو ملک پاکستان اور ایشیا کے بہتریں گوٹ فارمر اور ان کے فارم کی تعمیر اور ترقی کا راز انشاءاللہ پاکستان گوٹ فارمنگ بنے گا ہر گوٹ فارمر کی آواز پاکستان گوٹ فارمنگ اور پاکستان کو مزید ترقی کی بلندیوں سے ہمکنار کرنے کے لیے چینل کو سبسکرائب کریں اور ہمارے حوصلے بلند کیجئے...!
  • 7.6K subscribers,
  • 0 videos

EverGreen Farms

ٹنل فارمنگ، سبزیات کے بیج، امپورٹڈ کھادیں، فارمر ٹریننگ، ایف ون ہائبرڈ بیج، گرین ہاؤس، ہائیڈروپونک
  • 7.3K subscribers,
  • 0 videos