Subscribers
10K-50K50K-100K100K-200K200K-500K500K-1M1M+2M+
-
Views/7days
10K+50K+100K+200K+500K+1M+
-
Super Chat
$5,000+$10,000+$50,000+
-
Live Viewers
1K+3K+5K+10K+20K+30K+
-
Last promotion
Past 7 daysPast 15 daysPast 30 daysPast 180 daysBefore past 30 days
Country
United StatesSouth KoreaJapanTaiwanIndonesiaViet NamIndia
Relevance

ولاد اور نکی اردو

اردو پر ولاد اور نکا کا سرکاری چینل
  • 4.4M subscribers,
  • 495 videos
Views/7days16,768
Like/Views0.4%
Last Updated5 days ago
Views/7days16,889
Like/Views0.4%
Last Updated3 days ago

Pakistan MAX

Welcome to Kabaddi Videos Channel پاکستان اور بیرون ملک میں ہونے والی کبڈی کے میچیز اور ویڈیوز کلپ دیکھنے کے لیے اس چینل کو سبسکرائب کریں اور حوصلہ افزائی کے لیے لائیک اور کمینٹ کرتے رہیں شکریہ Asad Gujjar WhatsApp Contact +923110626566
  • 254K subscribers,
  • 790 videos
Views/7days3,785
Like/Views0.9%
Last Updated7 days ago

Sunny khan1

* وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء * اور اللہ تعالی جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے
  • 2.8M subscribers,
  • 288 videos
Like/Views1.6%
Last Updated4 days ago

Munir Bhai

❤آللہ نبی وارث ❤۔ . مجھے آپ سب کی سپورت کی ضرورت ہے پلیز میری ویلوگ والی ضرور دیکھا کرو شکریہ❤️ اللہ آپ کی اور میری ہم سب کی مشکل آسان کرے جزاک آللہ
  • 2M subscribers,
  • 5.6K videos
Views/7days2,177
Like/Views0.6%
Last Updated5 days ago

Diana and Roma URD

ڈیانا اور روما کی دنیا میں خوش آمدید - جہاں ڈیانا، روما، چھوٹا اولیور اور ان کے والدین کھیلتے، سیکھتے، گاتے، دریافت کرتے اور اپنی زندگی کے تجربات کا اشتراک کرتے ہیں۔ دنیا کو دریافت کرنے اور گانوں، نمبروں، فطرت، رنگوں، شکلوں، جانوروں، اور صحت مند کھانا کھانے، ہاتھ دھونے، ایک اچھا دوست بننے کی اہمیت کے بارے میں جاننے کے لیے دنیا بھر سے لاکھوں بچے اور خاندان روزانہ ڈیانا اور روما کے ساتھ شامل ہوتے ہیں۔ ، اور بہت کچھ. جملہ حقوق محفوظ ہیں. یہ بصری پروڈکشن اصل فنکارانہ مواد اور خیالات پر مشتمل ہے اور اسے امریکی اور بین الاقوامی قوانین سے تحفظ حاصل ہے۔ کاپی رائٹ ہولڈر/مصنف کی تحریری اجازت کے بغیر اس بصری پیشکش کی دوبارہ تخلیق اور تقسیم ممنوع ہے۔ Diana and Roma بچوں کا سب سے اوپر درجہ بند YouTube چینل ہے۔ 2015 میں یوٹیوب پر لانچ ہونے کے بعد سے، کڈز ڈیانا شو نے دنیا بھر میں 200+ ملین سے زیادہ سبسکرائبرز اور 100+ بلین ملاحظات حاصل کیے ہیں، جبکہ 20 چینلز پر ماہانہ اوسطاً 10 بلین ملاحظات اور 20 زبانوں میں ترجمہ کیے گئے ہیں۔
  • 199K subscribers,
  • 242 videos
Views/7days35,106
Like/Views0.3%
Last Updated4 days ago

tabii Urdu

جہاں سناتے ہیں ہم اپنی آواز۔ تبی 👈 https://www.tabii.com ہم وہ کہانیاں سناتے ہیں جو ہمیں ایک دوسرے سےجوڑتی ہیں۔ ہم نےایک نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم بنایا ہے جس میں آپ دیکھ سکتے ہیں اپنا فیورٹ کونٹینٹ جب چاہیں، جہاں چاہیں۔ ہمارا مقصد ہےکہ ہم اپنی شاندارکہانیوں کی مدد سے اپنی ثقافت، اپنی اقداردنیا کودکھائیں اور یہ بتائیں کہ کہانیاں کس طرح پوری دنیا کومتاثرکرتی ہیں۔ ہم نےآپ اور آپ کی فیملی کےلئے مختلف اقسام کی بہترین اورہائی کوالٹی پروڈکشنز تیارکی ہیں۔ تبی پرموجود یہ ٹی وی سیریز، موویز اور ڈاکیومینٹریز صرف ایک کلک کی دوری پر ہیں۔ تبی کے سوشل میڈیا اکاوٴنٹس کو ابھی سبسکرائب کریں۔ تبی آفیشل فیس بک اکاوٴنٹ۔ https://www.facebook.com/tabiiur تبی آفیشل ٹوئٹر اکاوٴنٹ۔ https://twitter.com/tabiiur تبی آفیشل انسٹاگرام اکاوٴنٹ۔ https://www.instagram.com/tabiiur/ تبی آفیشل یوٹیوب چینل۔ https://www.youtube.com/@tabii.urdu تبی آفیشل ٹک ٹاک اکاوٴنٹ۔ https://tiktok.com/@tabiiur #tabii #KahaniyanJoHamainJodtiHain
  • 20.1M subscribers,
  • 1.7K videos
Views/7days122,777
Like/Views1.9%
Last Updated3 days ago

Kids Tv Urdu - Nazam for Kids

ہم آپ کے ملک کا استقبال کرتے ہیںKids TV Urdu جہاں آپ دھن کے ساتھ بہت سے نرسری شاعری اور بچوں کے گیتوں کو تلاش کریں گے. ہم بچوں کو حروف، تعداد، رنگوں، شکلوں، جانوروں اور زیادہ کے ساتھ تفریح اور تعلیمی تجربے کو سیکھنا بنانے کا مقصد ہے.
  • 2M subscribers,
  • 702 videos
Views/7days8,368
Like/Views0.3%
Last Updated7 days ago

Super Production

اچھے اچھے اور نئے نئے فنکاروں کے نئے البم ۔سپر پروڈکشن کی فخریہ۔ پیشکش نئے اور سپر ہٹ گانے سننے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں شکریہ #panjabisongs #Hazarasongs #Bestsongs #SuperProduction
  • 257K subscribers,
  • 697 videos
Views/7days5,240
Like/Views2.9%
Last Updated3 days ago

Rohani book

ہر قسم کی پریشانیوں، بیماریوں اور حاجتوں میں انتہائی زود اثر اور تیر بہدف قرآن مقدس، حد یث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم، بزرگانِ دین و علمائے فنِ عملیات کے مستند، انمول و لازوال مجرب عملیات و تعویزات اور نقوش قرآنی کو بروئے کار لاتے ہوئے معاشی و کاروباری مسائل، رشتوں اور اولاد کی بندش، گھریلو جھگڑے، طویل تر مقدمات، لاعلاج بیماریوں، ناممکن مشکلات، ٹوٹی امیدوں، بڑے سے بڑے لا علاج امراض کا قرآنی آیات اور احادیث کی دعاؤں کے ذریعے علاج کیا جاتا ہے۔ یہ علاج کینسر، شوگر، دمہ، دل کے امراض، دماغی امراض، پتھری وغیرہ کے لیئے اکسیر ھے۔ نیزہر قسم کی بندش کے توڑ کے لیے آپ رجوع کر سکتے ہیں۔ جسمانی بیماریوں کے روحانی علاج کے ساتھ ساتھ روحانی اور نفسیاتی بیماریوں کا بھی روحانی طریقے سے علاج کیا جاتا ہے۔ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ اور لوگ بھی اسے فائدہ اٹھا سکیں نیز نظرِ بد، جادو، جنات اور شیاطین کے متاثرہ مریضوں کا خاص طور پر ماہرانہ طریقے پر علاج کیا جاتا ہے۔والسلام مفتی بلال احمد قادری- https://www.facebook.com/rohanibook
  • 483K subscribers,
  • 5.6K videos
Views/7days1,738
Like/Views13.2%
Last Updated10 days ago

HooG Afghan

یہ ایک ایسا منفرد چینل ہے جس میں ہم افغانستان کی تاریخ، اسکے دلیر اور بہادرز، اور افغانستان کے متعلق نئے نئے معلومات شئیر کی جائے گی تو سب دوستوں سے اس چینل کو زیادہ سے زیادہ محبت دینے کی اپیل ہے کہ چینل کو سبسکرئب کرکے انے والے ویڈیوز کو لئیک اور شئیر کرے شکریہ
  • 295K subscribers,
  • 217 videos
Like/Views0.1%
Last Updated6 days ago

Quranic Wazaif By Shahzad Mirza

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ خالص دینی، اسلامی و اصلاحی چینل ہے، صرت اور صرف دینی، معلوماتی مقصد کے لیے ہے۔ تمام مکاتبِ فکر، اس سے بھرپور فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ خالصتاً بھلائی اور اصلاح اور قرآنی وظائف کے لیے ہے۔ ہمارا مقصد اپنی دینی ، روحانی، جسمانی اصلاح ہے اور اس مقصد کے لیے قرآن و سُنت و احادیث سے بڑھ کر کوئی رہنما نہیں۔ اس اسلامی و اصلاحی چینل کی اشاعت میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ ویڈیوز کو دوستوں کے ساتھ شئیر کریں اور نئے سبسکرائبرز حاصل کرنے میں ہماری مدد کریں۔ جزاک اللہُ خیراً کثیرا اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو محمد شہزاد
  • 455K subscribers,
  • 1K videos
Views/7days3,099
Like/Views1.1%
Last Updated16 days ago

Ahsan CD Center Lahore

ہمارے چینل کو سبسکرائب کرے اور نئ ویڈیو حاصل کریں..... احسن سی ڈی سینڑ
  • 422K subscribers,
  • 5.2K videos
Views/7days1,322
Like/Views2.9%
Last Updated4 days ago

Ask Muslim Teacher

السلام و علیکم اس چینل کا مقصد آپ لوگوںکی مشکلات کو سامنے رکھتے ہوئے قرآن و سنت کی روشنی میں آپکی رہنمائی کرنا ہے۔ اور آپکو ایسے مجرب وظائف بتانا ہے جسے آپکی تمام مشکلات اللہ کے فضل سے دور ہوجائیں۔اور طِبّ نبوی سے آپکے جتنے بھی جسمانی مسائل ہیںانکا علاج کیا جاسکے۔ امید ہے کہ آپ کو اس کا فائدہ ہوگا، اور اگر کسی بھائی بہنوں کو کوئی مسئلہ پوچھنا ہوتو وہ ہمیں ان باکس کرکے بھی پوچھ سکتے ہیں۔ ہمارے چینل کو سبسکرائب بھی کرلیں تاکہ میری ھر ویڈیو کی الرٹ خود بخود آپ تک پہنچ جائے۔ اور ایسی ویڈیو کو شیئر کرکے مئستحق لوگوں تک پہنچھائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ استفادہ حاصل کرسکتیں اور آپ کے لئے بھی یہ ثواب کا کام صدقہ جاریہ بن جائے۔ جزاک اللہ۔ ابوحسان۔
  • 2.6M subscribers,
  • 1.6K videos
Views/7days5,681
Like/Views7.6%
Last Updated2 days ago

Zartaj Gul Fans

ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم میں سےکوئی بھی سندھی ، بلوچی ، بنگالی ، پٹھان یا پنجابی نہیں ہے۔ ہمیں صرف اور صرف اپنے پاکستانی ہونے پر فخر ہونا چاہئیے۔ (15جون، 1948) قائداعظم محمد علی جناح Community poll post promotion available. Contact me on Instagram
  • 407K subscribers,
  • 2.3K videos
Views/7days43,578
Like/Views1.8%
Last Updated6 days ago

DW Urdu اردو

جرمنی کے بین الاقوامی نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو سے مختلف موضوعات پر اردو زبان میں خصوصی رپورٹیں، تبصرے اور جائزے۔ ہمارے یوٹیوب چینل پر آپ دیکھ سکیں گے جرمنی اور پاکستان سمیت عالمی منظر نامے کے بارے میں اہم ویڈیو رپورٹس۔ ڈی ڈبلیو اردو کے میگزین شو ’سوال‘ میں بھی سائنس، لائف اسٹائل اور ماحولیات کے بارے میں منفرد رپورٹس دیکھیے اسی چینل پر۔ آپ بھی ڈی ڈبلیو کاحصہ بنیے، ہمیں اپنے نقطہء نظر سے آگاہ کیجیے۔
  • 377K subscribers,
  • 1.6K videos
Views/7days8,062
Like/Views2.5%
Last Updated25 days ago

Mufti Hanif Qureshi

مفتی محمد حنیف قریشی مدظلہ العالی کی ولادت 05فروری 1976 ضلع ایبٹ آباد کے ایک گاؤں ’’چک ڈیری‘‘ میں حضرت صوفی عبدالرحمن کے گھر میں ہوئی ۔ ابتداء میں اپنے والدصوفی عبدالرحمن صاحب اور والدہ محترمہ کی جانب سے عشق رسول ﷺ اور محبت اہل بیت پر مبنی ماحول ملا ۔ ابتدائی تعلیم اپنے گاؤں میں حاصل کی اس پاکیزہ ماحول میں رہ کر دینی علوم حاصل کرنے کا شوق پیدا ہونا فطری بات ہے ۔ اسی شوق کے تحت علم دین سیکھنے کے لیے دینی اداروں کا رُخ کیا اور بالآخر عظیم دینی ادارے جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی داخل ہوئے اور ابتداء سے لے کر آخر تک مکمل درس نظامی یہیں سے کیا ۔ سند فراغت حاصل کرنے سے لے کر اب تک عرصہ بیس سال سے جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی میں مدرس ہیں اور انتہائی مشکل اسباق منطق ، فلسفہ ، فقہ ، اصول فقہ اور حدیث پڑھا رہے ہیں ۔ مفتی صاحب زمانہ طالب علمی سے ہی ایک مبلغ کے طور پر معروف ہوئے اور ملک و بیرون ملک اب تک ہزاروں اجتماعات میں خطابات فرما کر لاکھوں لوگوں کے دلوں میں عشق رسول ﷺ کی شمع جلا چکے ہیں مزید معلومات کیلیے لنک وزٹ کیجیے https://www.facebook.com/MuhammadHanifQureshi92
  • 209K subscribers,
  • 1.8K videos
Views/7days2,597
Like/Views4.9%
Last Updated2 days ago

Urdu Lab

اسلام علیکم! یہ چینل اسلامی معلومات، اسلامی وظائف، ہیلتھ ٹپس اور اصلاحی واقعات پر مشتمل ہے۔
  • 2.4M subscribers,
  • 5.5K videos
Views/7days10,968
Like/Views2.1%
Last Updated2 months ago

Saif Randhawa Official

|Dm For Collab... . ❤ وَ تُعزو مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تشأء⁦ ❤ "بیشک عزت اور زلت اللّہ کے ہاتھ میں ہے⁦" بے شک عزت، زلت، زندگی، موت اور رزق کا اختیار تو میرے رب کے پاس ہے، اور اللہ تعالی جیسے چاھتا ہے عزت دیتا ہے، اور جیسے چاھتا ہے رسوا کردیتا ہیں۔۔۔✨ Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favour of fair use. Disclaimer Notice Music ;youtube free audio music library My whatsup No...Pakistan 03022354281
  • 1.1M subscribers,
  • 425 videos
Like/Views1%
Last Updated5 days ago

Muslim Related Channel

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اسلامک ویڈیو اور مسلم ریلیٹڈ ویڈیو کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ۔؟
  • 249K subscribers,
  • 728 videos
Views/7days581
Last Updated19 days ago