MAQTA YouTube Channel Analytics Report - PLAYBOARD

اُردو ہندوستانی زبانوں میں سے ایک اہم زندہ وجاوید، دلکش وشیریں، خیرسگالی، اِتحادپسندی، رواداری، آشتی اور انسانیت سے عبارت بھائی چارہ کی زبان تو ہے ہی زبانوں کی تاجدار بھی ہے، بقول ماہر تعلیم ولسانیات اور عظیم اردو داں پروفیسر گوپی چند نارنگ ”اردو زبانوں کا تاج محل ہے“ یہ کشادہ دل اور وسعت نظر زبان ہے، جس کا اعتراف سبھی لوگ کرتے ہیں، اس کا سب سے پہلا اخبار ”جام جہاں نما“ ۱۳/ مارچ ۱۸۲۲/ میں کلکتہ سے شائع ہوا تھا، اردو کی پہلی یونیورسٹی جامعہ عثمانیہ آندھرا پردیش کی راجدھانی حیدرآباد میں ۱۹/۱۸/۱۸۱۷/ میں قائم ہوئی، آزادی سے قبل اردو ہر شعبہٴ زندگی میں رائج تھی اور جنگ آزادی میں اس کا سب سے اہم اور نمایاں رول رہا ہے، اسی کی بنیاد پر ہم اردو کو جدید قالب (ویڈیو) میں ڈھال کر پیش کرنے کا عزم رکھتے ہیں اور جزوی طور پر یہ NTA NET/SET اور PHD, UPSC وغیرہ کے Entrance Test میں مدگار ثابت ہوگی. ہم سے اس جی میل کے ذریعے رابطہ کرسکتے ہیں. MaqtaMail@gmail.comMAQTA
Add favorite
  • Subscribers
  • 3,060
  • -
  • Views
  • 195,439
  • 55 / d

Subscribers Rank

1,305,051st
Downward trend

Views

Subscribers

Description

اُردو ہندوستانی زبانوں میں سے ایک اہم زندہ وجاوید، دلکش وشیریں، خیرسگالی، اِتحادپسندی، رواداری، آشتی اور انسانیت سے عبارت بھائی چارہ کی زبان تو ہے ہی زبانوں کی تاجدار بھی ہے، بقول ماہر تعلیم ولسانیات اور عظیم اردو داں پروفیسر گوپی چند نارنگ ”اردو زبانوں کا تاج محل ہے“ یہ کشادہ دل اور وسعت نظر زبان ہے، جس کا اعتراف سبھی لوگ کرتے ہیں، اس کا سب سے پہلا اخبار ”جام جہاں نما“ ۱۳/ مارچ ۱۸۲۲/ میں کلکتہ سے شائع ہوا تھا، اردو کی پہلی یونیورسٹی جامعہ عثمانیہ آندھرا پردیش کی راجدھانی حیدرآباد میں ۱۹/۱۸/۱۸۱۷/ میں قائم ہوئی، آزادی سے قبل اردو ہر شعبہٴ زندگی میں رائج تھی اور جنگ آزادی میں اس کا سب سے اہم اور نمایاں رول رہا ہے،
اسی کی بنیاد پر ہم اردو کو جدید قالب (ویڈیو) میں ڈھال کر پیش کرنے کا عزم رکھتے ہیں اور جزوی طور پر یہ
NTA NET/SET
اور 
PHD, UPSC
 وغیرہ کے Entrance Test میں مدگار ثابت ہوگی.
ہم سے اس جی میل کے ذریعے رابطہ کرسکتے ہیں.
MaqtaMail@gmail.com